Gsm mobile secret tips and tricks

-*#61# تمام کال ڈائریکشن معلوم کریں۔ملائیں

##002# تمام کال ڈائریکشن ختم کریں۔۔

*43# کال ویٹنگ ایکٹیویٹ کریں,
#43#.ڈی ایکٹیویٹ کریں۔۔

**43#
یہ نمبر ملا کر کسی بھی نیٹ ورک پر کانفرس کال ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں۔اور ایک وقت میں 7 کالز کر سکتے ہیں۔۔

. (*#30# / *#31# or *31# / #31# )اگر آپ کال کرتے وقت اپنا نمبر ہائڈ کرنا چاہتے ہیں تو کال والے نمبر سے پہلے ان میں سے کوئی کوڈ ملائیں۔۔ورک آن آل نیٹ ورک

Typing *0# or *nm#
یہ ٹیکسٹ میسج سے پہلے لکھیں۔اور سینڈ کردیں۔۔آپ کو مکمل ڈیلیوری رپورٹ کچھ نیٹ ورک سے ملے گی ۔۔لیکن اس سے پہلے رپورٹس میسج سیٹنگ میں بلاک کردیں۔۔

جب سم کارڈ کا پن کوڈ بلاک ہو جائے تو یہ لکھیں۔۔
**042*pin2 old*newpin2*newpin2*